پوسٹ – 2020-09-22

یہ جانتے ہوئے بھی ، کہ پاکستان کا سماج ، ہر رنگ ونسل/رشتے تعلق کے نفسیاتی مریضوں سے بھرا پڑا ہے ، موسٹ آف دی ٹائم ، ماہر نفسیات آپ کو ، سوشل ہونے کا مشورہ کیوں دیتا ہے ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.