اس ابنارمل سوسائٹی کا ایک حل یہ بھی ہے کہ ، nفرقہ پرست فسادی مولویوں کو نیٹ فلکس کا نشہ ڈالو، کیوں کہ ، تمیز دار اور ڈھنگ کے مولوی تو ویسے بھی ، لگے ہیں اس نشے پر ، ان سے بات کر کے الگ ہی لطف آتا ہے ۔ ، اور یہ احمق قسم کے جو ، سو کالڈ روشن خیال ہیں ، ان کو ، قرآن کی طرف لگاو ،

اترك رد