پوسٹ – 2020-09-11

پاکستانی پیجز /نیوز چینل پیجز /یوٹیوب چینلز (جن میں ہر وقت ہنسی مذاق پھکڑ پن چل رہا ہوتا ہے)nان سب سبسکرائب کرکے، غیر ملکی پیجز، جو سائنس ٹیکنالوجی، وژنری ٹائپ ہوں، یا چند ہیں جس میں فری میں شارٹ موویز موجود ہیں nاور ریگوکر اپڈیٹ جاتی ہیں، یا پھر فیس بک پہ ٹپس اینڈ ٹرکس والے پیجز لائیک کرلیں۔nnدس پندرہ دن کے اندر اندر اپنے اندر سے منفیت کو ختم ہوتا محسوس کریں گے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.