مصروفیات میں تھوڑی کمی آئی ہے تو سوچ رہا ہوں nزوہیب نامہ ، نامی ، اپنے فیس بک گروپ کو ، ازسرنو ، ایکٹو کروں ، اور اس میں ، باقاعدہ مختلف کورسز کا آغاز کیا جائے ، سب سے پہلے ، لکھنے سے متعلق ، چند کورسز ذہن میں ہیں ، جو جو ، دلچسپی رکھتا ہے ، کمنٹ کردے ۔nnگروپ کا لنک یہ رہا ، جو احباب سنجیدہ ہیں ، جوائن کر سکتے ہیں nایکٹو میمبران اور ایڈمنز وغیرہ کی ٹیم کے لیے ، بھی لوگ دیکھ رہے ہیں nnhttps://www.facebook.com/groups/zohaibnama

اترك رد