میڈم میں نے جب سے آپ کو دیکھا ، میں دیکھتے ہی یک لخت آپ کا فین ہوگیا ہوں nمیڈیم ، آپ کی تحریریں میری روح کی گہرائیوں تک میں اتر گئی ہے میری جیب پھٹی ہوئی تھی nمیڈم ، آپ اس زمین پر خیر کا ایک چمکتا ہوا ذرہ و آفتاب دونوں ہیں nمیڈم خدا آپ کو اپنی حفظ امان میں رکھے ، مجھ سے nمیڈم ، آپ کی روح بھی آپ کی طرح خوبصورت ہے ، یہ الگ بات ہے ، میرا اس سے کوئی کنسرن نہیں nآپ بہت خوبصورت ہیں ، ہدایت کی راہ پر آجائیں ، یہ میرا فون نمبر ہے nnایک چیز سمجھ نہیں آتی – اکثر اوقات پاکستانی تھڑ دلے بےچارے ، کسی بھی ماڈل ایکٹرس یا خوبصورت لڑکی جو کہ شوبز سے تعلق نہ بھی رکھتی ہو ، اس کی کوئ بھی ویڈیو تصویر یا کسی بھی قسم کا تحریر مواد ، دیکھ کر ایک دم سے ، اس کے حق میں دعائے خیر کیوں شروع کردیتے ہیں ؟nnیہ اعتراض نہیں ہے سوال ہے nاہل علم کپڑا اٹھائیں مم مرا مطلب ہے ،پردہ اٹھائیں ،

اترك رد