پوسٹ – 2020-08-30

میرا موڈ ہو رہا ہے ، کراچی میں ، میٹرک ، انٹر ، او لیول ، اے لیول ، کی فزکس ، میتھس اور کمپیوٹر پڑھانے کا ، آن لائن ہو یا جیسے بھی ، کراچی میں ، پر پرابلم یہ ہے کہ ، جتنا میں “نیک نام ” ہوں ، میرا نہیں خیال کوئی منہ یا کچھ بھِی لگائے گا ، تو اب میں کیا کروں ، کیا میں اس بدنامی کو لے کر ، مرجاوں ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.