پوسٹ – 2020-08-07

ایسا کیسے ممکن ہے کہ ، عورت کا مطلب ، چھپی ہوئی چیز ہو ، اور آپ سکرین/پرنٹ پر ، ننگ پن دکھا کر اسے آرٹ کا نام دے دو ، اور وہ ہٹ بھی ہوجائے ، نہیں وہ آرٹ نہیں ، وہ وحشت کے نام پر دکھایا کرو ، کیوں کہ ، عورت ، بہرحال ، اسم بامسمی ہو کر سامنے آئے گی ، تب ہی اپنے معنی پر پوری اترے گی –

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.