پوسٹ – 2020-07-29

الہامی کلام ، ہمیں، شخصی بہتری کی معراج پہ پہنچانے کے لیے اترا تھا، اور ہم نے اسے،وسیع تر ملکی مفاد میں، زعم تقوی اور حب الوطنی کے جعلی اور کھوکھلے دعووں کے لیے استعمال کر کے، پوری قوم کو خود پسندی اور نرگسیت کی پاتال میں گرا دیا۔۔۔ nلیکن اس سب کی ذمے دار انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.