چھبیس ویں اور آخری قسط nیاد رکھیے ، کبھی کبھار ، وہ کھلے خود پسند ، بھی ، خفیہ خود پسند کی طرح بی ہیو کرتےہں ۔ اور ، خود کو ، شکار بنا کر پیش کرتے ہیں ، یعنی ہمارے ساتھ بڑاظلم ہوا ہے وغیرہ وغیرہ ، تاکہ ، معاملہ/صورتحال ، اور مخاطب کو مکر کے ساتھ ، مے نی پولیٹ کرسکیں ۔ یاد رکھیں ، اگر آپ ، کسی ایسے شخص کے شکنجے میں ہوں ، تو ، ان کی ،ظاہری حرکتوں کو ، اگنور کریں ، اور جن افراد میں یہ نشانی دیکھیں ، ان سے بچیں ، کم از کم ، مینی پولیٹ ہونے سے بچیں ، اگر پھر بھی یہ باز نہ آرہے ہوں تو ، آپ کو یہ سیکھنا پڑے گے کہ ، خود پسندوں ، اورنرگسیت کا شکار افراد (خفیہ ہوں یا کھلے) ، سے کیسے ، ڈیل کیا جاتا ہے ۔

اترك رد