پوسٹ – 2020-07-11

#3nnماضی ایک‌جیل‌ہےnnماضی کو‌دیکھنے کے بدلتے زوایے ، اس بات پر بھی منحصر ہوتے ہیں کہ آج، انسان کے، اجتماعی شعور اور یادداشت کس‌طرح کے، ارتقائی موسم کی لپیٹ میں ہے، اسی کے حساب سے پھر گزرے زمانوں کے حقائق تبدیل یعنی اپ ڈیٹ ‌ہوتےرہتے ہیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.