پوسٹ – 2020-07-07

پاکستانی قوم کا ( اکثر سے زیادہ) ، ان کا انٹل ایکچوئل لیول یہ ہے کہ ، تحاریر پوسٹ کرو ، تو کمنٹ میں ، “آپ بیتی ” سمجھ کر پرسنل ہوجاتے ہیں nان کی تحاریر پر تبصرہ کرو ، تو تبصرے میں صاحب تحریر آ کر ، پرسنل ہوجاتا ہے nلول nسچ ہے ، اس قوم کو ، کورونا نے کم ، جہالت نے زیادہ مروایا ہے ، جو مرگئے ہیں ، انہیں تو سکون ہی مل گیا ، بقول ، اس ریاست کے حکمران کے nاللہ مرنے والوں کی بخشش کرے اور ، ان کے لواحقین کو صبر دے nپر جو بچ گئے ہیں ، وہ بذات خود ، چلتے پھرتے ، جہالت کے پلندے ہیں n( سب نہیں ، پر تقریبا ، سب ) nالمیہ یہ ہے کہ ، ہمیں ، آنے والے ، برسوں میں ، اسی نفسیاتی ،قوم کے ساتھ رہنا ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.