پوسٹ – 2020-07-05

اپنے ٹھیک‌موقف کو، احمق،نادان،کمسن، غلط اور کم ظرفوں کے سامنےnn’معذرت کے ساتھ’ nلگا کر بیان کرنا، nآپ کی شخصیت کو گہنا دیتا ہے، اور آپ کے موقف کا بھی خاص اثر نہیں ہوتاnnاس طرح کے معذرت خواہانہ سابقے لاحقے لگا کر آپ در اصل،خود کو،’کمزور’ باور کروا رہے ہوتے ہیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.