پوسٹ – 2020-07-05

#3nnایثار اور قربانی کا‌ابلیسی چکر nnاپنی‌شخصیت کے گرد ،مضبوط حدود، کا ہالہ بنانے کی مشقیں کرتے رہنا، ایک‌طرح سے اپنی نظروں میں اپنی، وقعت بڑھانے کا طریقہ‌بھی ہے۔nnکمزور باونڈریز (حدود) رکھنے والےnn جو لوگ اپنے جذبات، احساسات، افعال، کے لیے، دوسروں کو‌مورد الزام ٹہراتے ہیںn ہیںn وہ اس لئے ایسا کرتے ہیں ،کیوں کہ، انہیں، معلوم ہوتا ہے ، کہ‌بالآخر، وہ خود کو و کٹم(مظلوم/شکار) کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے، اور پھر کوئی نہ کوئی آ کر انہیں بچا لے گا۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.