پوسٹ – 2020-07-03

جگت،‌ایک‌فن‌ہے، حس مزاح کا‌اظہار ہے، اگر کوئی‌شخص،اس کو عمومی طور پر، استعمال‌کر کے، آپ‌کا‌بوتھا گل‌و‌گزار‌کررہا‌ہے، تب تک‌تو ٹھیک‌ہے، لیکن جس کی ہر‌پوسٹ میں، nسیاسی مخالفت اور پھکڑ پن‌ہو، اسے بلاک‌کردیں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.