سوچ کر ہی لرز گیا، کہ اگر خدانخواستہ، ارطغر ل ڈرامے کی کسی قسط میں( پھر کہتاہوں، ڈرامے کی قسط میں)، کسی بھی طرح ، کوئی بھی ریفرینس/ پیشن گوئی استعمالکر کے، پاکستان کا نام مثبت کر کے لے لیا ہوتا تو۔۔۔ شاید پاکستان کی کافی ساری نفسیاتی فیس بکی ، آبادی خوشی سے مر گئی ہوتی۔ nکاش۔۔۔۔ ایسا ہوجاتا۔۔۔۔nnہرچیز کورونا کیذمے داری تو نہیں ہے نا۔۔۔۔۔۔

اترك رد