پوسٹ – 2020-06-07

Fluid Intellgence vs Crystalized Inteligence nnسیال یعنی فلوڈ ذہانت = سیکھنے ، سمجھنے یاد رکھنے کی ، صلاحت nnکرسٹلائزڈ ذہانت = تجربات ، مشاہدات ، بڑھتی عمر کے ساتھ ، پنپنے والا شعورnnسیال ذہانت = تقریبا چالیس سال کی عمر میں ڈھلنا شروع ہوجاتی ہےnnاسی لیے ، انسان ، کے تیز بولنے ، معلومات کو پراسیس کرنے کی صلاحیت ، نئی نئی چیزیں سیکھنے اور انہیں یاد رکھنے میں ، کمی آتی چلی جاتی ہے nnدوسری طرف ، چالیس کے بعد ، کرسٹلازڈ ، ذہانت ، چالیس کے بعد بھی بڑھتی رہتی ہے ، اور عمر کے بلکل آخری حصے میں ( جتنی بھی عمر ہو ستر ، اسی سال ) nnپوری ہوتی ہے ، nn یہ بھی ایک وجہ ہوتی ہے ، کہ ، بڑی عمر میں ، اختصار میں ، مضامین چھپے ہوتے ہیں کہ وہ کرسٹل انٹیلجنس ہوتی ہے ، اور چھوٹی عمر میں ، طوالت میں بھی ، بات کی تکمیل نہیں ہو پا رہی ہوتی کہ ، ابھی ، محض سیال ذہانت ہی چل رہی ہوتی ہے nnآسان زبان میں سمجھ لیں nnتیز کمپیوٹر، لیکن ، ابھی صرف جگہ ہے ، اسپیس ہے ، فائلز سیو نہیں کی گئیں nnبہت پرانا بلکہ شدید بڈھا کمپیوٹر کمپیوٹر ، جگہ بہت ساری ، اور فائلز بہت ساری ، تو ایک فائل ڈوھنڈںے میں ، اتنا ہی وقت لگے گا۔۔ لیکن بہرحال ، فائل ڈھونڈ کر ضرور لائے گاnnاس لیے بھی ، اکثر جوان العمر افراد کو، بڈھوں کی باتیں سمجھ نہیں آرہی ہوتیں ، اور ، بڈھے افراد، ان جوان لونڈوں کی تیز تیز بک بک ،آدھی ادھوری ، تندی تیزی ، اور سوال پراپر پلیس نہ کر سکنے کو ، جاہلیت کہہ کر ذلیل کردیتے ہیں nاوہ نہیں ، جاہلیت نہیں ہے ، ان کے پاس فائلز ہی سیو نہیں ، بس سپیڈ ہی سپیڈ ہے nnآخری پیرا گراف کا اطلاق ، ان بڈھوں پر نہیں ہوتا، جو ذلیل کرنے کے لیے ہر وقت تیاربیٹھے ہوتے ہیں nاور ، نہ ہی ان لونڈوں لپاڑوں پر ، جن کی دم پر وقت ، کڑکی میں اٹکی ہوتی ہے ،ہر بات پر بک بک کرتے ہیں ۔۔ بدتمیزی کا مظاہرہ کر کے بحث کرتے ہیں ۔۔nnنوٹ: مثال پر اٹک کر بحث کرنے والوں کو گڈ مارننگ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.