پوسٹ – 2020-05-23

اگر کوئی خاص موضوع آپ کی چڑ بن رہا ہےnnیعنی اگر آپ ، ایک ہی شخص کی پچاس تحریروں میں سے چن چن کر وہی”چڑانے والا” موضوع پڑھ کر (جو ، محض دو یا تین تحریروں میں ہو) ، اسی ایک چیز پر تنقید کرتے ہیں ، بجائے ، باقی اڑتالیس تحاریر کے ، تو واقعی ، سوچنے کی ضرورت ہے کہ ، پرابلم تحریر کی ہے ، یا قاری کی -nnایک چھوٹی سی ٹپ یہ ہے کہnnہر وقتnn” اور پھر ، سب ہنسی خوشی رہنے لگے”nnوالے ، موڈ سے نکلیں ، حقیقت کا سامنا کریں یا نہ، کریں ، کم از کم ادراک ضرور کیجئے ، کہ زندگی اسکرین پر سمجھ نہیں آتی

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.