پوسٹ – 2020-05-22

آدھے سے زیادہ فیملی ڈاکٹر ہو ، اور یہ کہہ رہی ہو ، کہ باہر نہ جاو ، کورونا کو سیریس لو ، اس کے باوجود بھی ، نیٹ فلکس پر دجالی سازشیں ڈھونڈ رہے ہو تو ، یقین کرو ، آپ کی موت پر ، رونا نہیں آئے گا ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.