پوسٹ – 2020-05-14

خواتین کا اعتکاف میں بیٹھنا ، اچھی بات ہے ، پر ، پاکستانی خواتین کے معتکف ہونے کی وجوہات ہم جانتے ہیں ، خیر اچھی بات ہے ، لانگ ویک اینڈ ، ذہنی / جسمانی صحت کے لیے بہت اچھا ہے ، آخر بیس دن ، سحر وافطار میں ، اتنی محنت کرتی ہیں بے چاریاں –

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.