پوسٹ – 2020-05-06

پرسنل سپیس مانگنے والوں کو ، پرسنل سپیس دیجئے ، اور پھر کچھ عرصے بعد ، اپنے لیے بھی پرسنل اسپیس کا تقاضا کیجئےnnآنکھیں باہر آجائیں گی ان لوگوں کی nnوجہ ؟ nاس لیے کہ ، جو صرف مانگنے پر ، یقین رکھتے ہوں ، وہ دینے جوگے نہیں ہوتے۔nn:)

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.