بھارتی ریاست بہار میں رہنے والے دھیرج کمار کی اہلیہ لاک ڈاؤن سے قبل اپنے میکے گئی تھی اور اچانک ملک میں لاک ڈاؤن نافذ ہونے کی وجہ سے وہ میکے میں پھنس کر رہ گئی اور شوہر کے پاس واپس نہ آ سکی۔ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے خاتون کا اپنے میکے میں قیام طویل ہوگیا۔تاہم اسی دوران شوہر نے موقع کا بھرپور فائدہ اٹھایا اور اپنی سابقہ محبوبہ سے شادی کرلی۔لیکن جیسے ہی اس بات کا علم پہلی بیوی کو ہوا تو اس نے پولیس اسٹیشن میں شوہر کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی۔nnرپورٹ درج کرنے کے بعد مقامی پولیس نے بھی فوری کارروائی کرتے ہوئے محبوبہ سے شادی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیاnnنوٹ: ابے یہ کہاں کا دھیرج کمار تھا ؟ نام دھیرج ، کام عجلت —

اترك رد