پوسٹ – 2020-03-20

#2nکرشماتی / متاثر کن شخصیتn—————————–nکرشماتی رویے/مقناطیسی مزاجn—————————–nnتین بنیادی اور اہم باتیں ، اپنے مزاج / رویے کا حصہ بنا لیں۔nnپہلی nnحال میں موجود رہیں ، حاضر دماغی حاصل کریں ، خصوصا اس وقت جب ، لوگوں سے رابطے/ بات چیت کا معاملہ ہو۔nnدوسری nدانستہ / شعوری طور پر ، گرم جوش رہئے ، یعنی لوگوں کو ، آپ سے مل کر، ایک زندگی بخش حرارت /توانائی ، یا جینے کا حوصلہ ملے ۔n یہ کتابی بات نہیں ، کیوں کہ ، اس کا ایک طریقہ ہے کہ ، یعنی کیسے حاصل کیا جائے nسادہ سی ترکیب ہے n”اپنی نیت ، لوگوں کے لیے خالص کرلیں ، اچھی / بری / خوشگوار، یہ سب اپنی جگہ ، پر خالص کرلیں ، اورمعاملات آگے بڑھانے ہوں نیک نیتی کے ساتھ ملیں ۔”nپاکستانی معاشرے میں یہ بات ، افسانوی سی لگتی ہے ، قدرے بلکہ اچھے خاصے قدرے مشکل ہے ، لیکن ، کوشش کیجئے ، ناممکن بہرحال نہیں۔nnتیسری nجو شخص ، آپ کی زندگی حالات و معاملات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کررہا ہو، یا کم از کم ، اس بات اہل ہی ہو۔ تو آپ کو اس کے سامنے مضبوط رہنے یا کم از کم یہ باور کروانا ہے کہ ، آپ ، اپنی زندگی خود کنٹرول کرتے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.