پوسٹ – 2020-03-20

#4nnکرشماتی / متاثر کن شخصیتnn————————–nرابطے کا ذریعہ بن جائیں n————————–nکسی کو کسی کام کے لیے کسی شخص کی ضرورت ہے ، وہ شخص آپ کے رابطے میں ہے تو ، ان کا رابطہ کروادیں ، متعارف کروادیں ۔nn————————–nاپنی موجودگی باور کروائیےn————————–nآفس/ کمپنی/ آرگنازیشن ، جہاں سے آپ کا تعلق ہے ، انہیں وہاں بلائیں ، ان سے وہاں محفل لگا لیں ، اگر مناسب ہو ، یہ چیز فائدے مند ہوتی ہے ، ، یہ عمل آپ کے غیر مرئی ہونے کے احساس کو ختم کر کے ، آپ کی موجودگی کو باور کروائے گا ، اور اسے سند بخشے گا۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.