پوسٹ – 2020-03-20

#5nnکسی ایوارڈ/انعام کے لیے لوگوں کو ، نامزد کردیں nاگر آپ سمجھتے ہیں ان میں کوئی بھی ایسی سکل یا صلاحیت ہے ، جس کے لیے ان کی پہچان ہونی چاہئے ، تو ، مقناطیسیت کے حامل ، یا خواہاں شخص کو چاہئے کہ وہ nلوگوں کی nRecognition nکا باعث بنے ، اور انہیں ، مختلف طریقے سے ، مخلتف انعامات ، یا ایوارڈ وغیرہ کے لیے نامزد کرنے کی تجاویز دیتا رہے ۔nnیہاں ختم ہوتا ہے کہ nکرشماتی شخصیت بننے کے چند بنیادی اور اہم طریقوں پر ، مشتمل مختصر تحاریر کا یہ سلسلہ nnاب اس پوری تحریر میں n” شخصیت” کی جگہ “گروپ” ، فیس بک پیج ، یا برانڈ رکھ کر پڑھ لیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.