#2nnImposter Syndrome کی حقیقت nیہ خود کے عیب تلاش کرکے ان کا مضحکہ اڑانے والی کیفت ہے ، عیب اس طرح کے کہ ایک کام آپ نے کیا ، وہ ٹھیک بھی ہوگیا، اس کا نتیجہ بھی مل گیا ، پھر بھی آپ کی منفی کیفیت کو سکون نہیں ، وہ ، اس کامیابی کو ، وقت اچھا چل رہا ہے nقسمت اچھی ہے nشکر کرو ، فلاں بیمار ہوگیا تو اس کی جگہ تم آگئے nجیسے جملوں سے ، عیب آلود کرتی ہے ۔

اترك رد