رشتہ/تعلق/دوست : nnآپ کی زندگی میں موجود وہ ڈسٹریکشن ، جو آپ سے وقت بھی چاہئیے، لیکن ، اگر آپ آگے نہ بڑھ پاو ، تو سب سے پہلا پتھر بھی وہ مارے ، کہ nn” اگر وقت ضایع نہ کرتے ادھر ادھر ، تو آج کسی مقام پر ہوتے “nnاچھا یہ ، حساسیت کے بھیس میں وہ بے حس بے غیرت مخلوق ہے ، جسے یہ معلوم ہی نہیں ہوتا، کہ یہی در اصل “ادھر ادھر ” ہیں ۔

اترك رد