پوسٹ – 2020-03-09

پہلا آپشنnnاڑتیس بار ، نرم الفاظ ، تمیز ، ٹھنڈا لہجہ ، پرسکون آواز ۔nnانکار، بلکہ ہر بار انکار کی شدت۔nnدوسرا آپشن ۔nnایک بار یعنی انتیسویں پر ، آواز کو چنگھاڑ بنا کر ، درو دیوار میں سوراخ کرتی ایک موٹی اور باقاعدہ ایجاد کردہ شدید ترین گالی nصنفی تفریق سے قطع نظرnnنتیجہ nnاقرار اور عمل nnکون ہے جو پہلا آپشن چوز کرے گاnn:)

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.