المی پوسٹ nnالم بانٹنے سے بڑھتا ہے nکیا آپ الم بردار ہونا چاہتی ہیں nآئیے ، آپ کو الم کی روشنی سے روشناس کروائیں nnالم کی شمعیں جلائیں nnالمی مباحثے ، مناظرے ، گفت شنید، مضامین ، نیز ، ایک طالب الم دوسری کو ریفر کرے تو ، تیسری کو الم فری nnمکمل پتا ،nn زیڈ واو چھوٹی یے ب ساکن تحصیل ، صوبہ فیس بک ، تحصیل ذاتی پروفائل ، دائیں طرف ہو کر ، انباکس گلی کے بالکل سامنے nnنوٹ: خواتین کے لیے پردے (ایک دوسرے سے) کا خاص انتظام ہے، مرد ، کم nاز کم پچیس تیس لائٹ ائیرز کے فاصلے پر رہیں 😉 nnتسی اپنی ، آپ لبو nnہونہہ

اترك رد