پوسٹ – 2020-02-29

پاکستانی معاشرے میں ، عمومی طور پر ، nسوری کا مطلب ہے nغلطی کی ہے تو کیا ؟کرلیا نا سوری ، اب بک بک بند کرو ، اور جو کہا ہے وہ کرو ، تاکہ ، پراگریس ہو ، اور پھر سے سوری کا موقع آئے-

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.