پوسٹ – 2020-02-24

اوور تھنکنگ سے چھٹکاراnnزندگی کو بڑے کینوس پہ دیکھیں اور سوچیں۔nnجب آپ کسی چیز کے بارے میں غیر ضروری طور سوچتے چلے جارہے ہوں تو ایک لمحے کو رک کر ،اپنے آپ سے یہ سوال کیجئے nnکیا یہ مدعا اگلے پانچ سال تک میرے لیے اہم رہے گا ؟حتی کہ پانچ ہفتے تک بھی ا س کی کوئی ترجیحی اہمیت موجود رہے گی؟nnاس طرح کے سوالات سے آپ اوور تھنکنگ سے بچ کر، اپنے وقت اور توانائی کو اس کام / سوچ کی طرف لگا سکتے ہیں جو واقعتا آپ کے لئے اہم ہو۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.