پوسٹ – 2020-02-20

کئی لفظ سوچے ، تیرے لبوں پہ لکھنے کے لیے nپر nشاید ، حیرت ، ہونق ، ہپناٹائزڈ ، خاموشی ، سناٹا ، ششدر کے علاوہ کچھ جچا نہیں nسو ، nبس یہی لکھ سکاnnیارا تیرے صدقے عشق سکھا nمیں تو آئی جگ تج کے عشق سکھاnn:(

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.