پوسٹ – 2020-02-18

بڑا مشکل کام ہے ، بہت حوصلہ چاہئے ، بہت کنٹرول چاہئے ، لیکن ، اثرات حیران کن ہیںnnکم از کم ایک ہفتہ کوشش کیجئےnnکس چیز کی کوششnnاب پڑھئیےnnروزمرہ کے کمیونی کیشن میں ،nnدرج ذیل سطور کا اضافہ کر لیںnnخصوصا ، اگر کوئی ، ہمہ وقت الجھنے کو تیار بیٹھا ہوnn” تمھارے خیال میں ، میں نے کیا کہا تھا “nnیہ یہ یہnnاس سے تم نے کیا سمجھاnnیہ یہ یہی ہیnnاوہ اچھا یعنی ، نہ ٹھیک سے سنا ، نہ ٹھیک سے سمجھا ، اور اب فیڈ بیک میں بھی آدھی ادھوری بات “nnیعنی ، انفارمیشن پوری نہیںnnمعذرت میں ، آدھی ادھوری انفارمیشن ، پر کمنٹ/ری ایکٹ/ریسپانس ، کچھ نہیں کر سکتا۔nnنوٹ: کوئی بھی معاملہ ہو ، یہ مکالمہ یہ سطور ، برف بھردیں گی آپ میں ، اور سامنے والا اگر تھوڑی سی بھی غیرت/شرم/ظرف احساس زیاں رکھتا ہوگا، تو کم از کم ، دوبارہ ، الجھنے کی کوشش نہیں کیجئے گاnnیہ حقیقی تعلقات کے لیے ہے ۔nnسوشل میڈیاپر، اتنی بات نہ کریں ، سیدھا بلاک

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.