ایک روحانی ، کنوارے اور ابدی مجرد کو عمرکی آخری شام میں ضرورت ہے کہ ، امیر بیوہ/مطلقہ ، پڑھی لکھی نہ ہو، وہ ٹیوشن پڑھا لے گا ، ، سانس چلتی ہونی چاہئے، اور تھوڑا ہل جل سکتی ہو ، ، بچے وچے بھی ہوں تو چلے گی ، کرائے کے گھر میں رہنے والیاں زحمت نہ کریں ، اپنا گھر ہو ، بڈھے کو اپنا لے ، مکان اس کے نام نہ کرے ، بھلے سے جوائنٹ فیملی میں رہتی ہو ، گھر داماد بنا لے ، بیک وقت، بیوی ، محبوبہ ، امی ، بننے کی یکمشت صلاحیت رکھتی ہو ، ہر وقت دستیاب بھی ہو ، دست راست بھی ہو ۔ nnنوٹ : پراپرٹی ڈیلر حضرات زحمت نہ کریں nnایک اورنوٹ: یہ ضرورت برائے راشتہ ، والا امیج ، میں نے نہں بنایا ، یہ ایک حقیقی ایڈ کے ساتھ موجود تھا، nnاور شکر ہے اس نے صرف، الف کی ہی غلطی کیہ ے ، اسے دال اور ر میں فرق معلوم تھا۔۔

اترك رد