عام زندگی میں خود کو سیلز پرسن سمجھیں۔
ویسے بھی، ہم ہمیشہ کچھ نہ کچھ بیچ ہی رہے ہوتے ہیں
کبھی کوئی ٹھوس چیز، کبھی کیفیات، کبھی صلاحیت/ہنر ، اور کچھ نہیں تو وقت۔۔nnہر صورت میں اس بات کا خیال رکھیں۔
کہ آپ کی شخصیت میں درج ذیل چیزیں ضرور ہوں۔nnشفاف
ایماندار nدوٹوکnnاس کے علاوہ ، جو لوگ آپ کو پسند نہیں کرتے ۔
ان پر وقت ضایع مت کیجئے۔
پوسٹ – 2020-02-15
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد