پوسٹ – 2020-02-15

نعیم الحق کے انتقال پر ، دوطرفہ جگتوں کا آغاز ہوا چاہتا ہے nnپٹواری اب ، کلثوم نواز کے انتقال پر ، اڑائی جانے والی ، انصافی پھبتیوں کا بدلہ ، مراد سعید سے لیں گے nnاللہ رحم کرے اس قوم پر

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.