#8nیادداشت nn اپنے تصور کو انفرادیت سے لبریز کیجئے ۔nnگزشتہ مثال میں ، جو طریقہ بتایا گیا تھا ، اس کو استعمال کرتے ہوئے ، جو آئٹمز بھی یاد کرنے کی ضرورت پڑے ، اس کے نام پر زور دینے کے بجائے ، آپ کو صرف وہ روٹ یعنی راستہ ، یاد رکھنا ہوگا ، جو آپ نے ، اس تصور کے تخلیق میں فالو کیا تھا ، یعنی دروازے کھولتے ہی ، سامنے ، سب سے پہلے جس کمرے کا رخ کیا ، جس جگہ ، چابی رکھی ، جہاں پر لائٹ سوئچ، یعنی اسی سیکوئنس میں آپ وہ لے آوٹ ، اور اپنی چلت پھرت ذہن میں لائیں ، آپ کو ، وہ لسٹ آئٹمز یاد آتے چلے جائیں گے ۔
جیسا کہ پہلے کہا گیا کہ ، لسٹ میں موجود ، تمام آئٹمز کو ، یا ،جن چیزوں کو یاد رکھنا چاہتے ہیں ، انہیں ، بہت ہی منفرد، عجیب سے ، حتی کے ہیجان خیز، یا ڈراونے /خطرناک ، قسم کے مناظر سے ، منسوب کریں ، تاکہ دماغ کو ، وہ سب یاد رکھنے میں آسانی ہو۔n درج ذیل مثال میں ، یہ مشق دی جارہی ہے ، آپ اپنی مرضی کے امیجز /مناظر چن سکتے ہیں ، یہ صرف ، ایک آئیڈیا ہے ۔nnفرض کریں یہ چار چیزیں آپ نے یاد رکھنی ہے ۔nnبرگر/ساسیجز /چٹنی وغیرہ nکباب nکیچ اپ
بن
تصور کیجئے ، nآپ جیسے ہی سامنے والے دروازے سے داخل ہوئے
آپ کیا دیکھتے ہیں، nآپ کے کامن روم میں nایک گائے، آگ میں جل رہی ہے( برگر کا لفظ اس امیج سے اٹیچ کریں، کباب کا بھنا جانا اور گائے کا جلنا ریلیٹ کر کے)nآپ دوسرے کمرے میں جاتے ہیں وہاں پہ خون کے قطرے جو کہ ممکنہ طور پر اسی گائے کے ہیں ، اس سے آپ کیچ اپ کا آئٹم ، یاد رکھ سکتے ہیں آپ جیسے ہی کامن ہال میں داخل ہوتے ، وہاں دو بڑے بڑے بن برابر میں رکھے ہوئے ہیں، اس جملے کو پڑھ کر آپ کے ذہن میں جو بھی امیج بنا ہے اسے، بن کے لفظ سے اٹیچ کرلیں
کیا اس طرح کے امیجز جو اوپر بتائے، عجیب سے لگے ؟
ہاں ؟
بس یہی مقصد تھا۔ جتنا عجیب ، اتنا ہی زیادہ ، یاد رہنے کا چانس۔
پوسٹ – 2020-02-13
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد