پوسٹ – 2020-02-13

کوئی اس بار حیا والی ٹوپی پہنائے تو بجائے
حق حق کرنے کے nاتنا پوچھ لیناnnکیا نکاح کرنے سے حیا آنے کا زیادہ چانس یے
یا پوسٹر لگا کر کارکنوں کی جوانیاں رولنے سے ؟nnامے چار چار لمڈیاں سپلائی کرو ، ان بےچاروں یعنی شادی کے لیے ۔۔
دونوں سائڈ کا بھلا۔ہوگاnnاور حیا تو بونس میں مل جانی یے۔nnویسے یہ کارکن فروش پالٹیاں
اپنے بے یار و مددگار افسردگی سے نڈھال مضمحل مجاہدین کو
کبھی بھی
شرم اور حیا میں فرق نہیں ںتائیں گیnnان کا ویلینٹائن والا بزنس (پرنٹگ ڈیزائنگ حیا پوسٹر) ٹھپ ہوجائے گا۔۔nnعملی کچھ کرنا یے تو نکاح کرواو ان کے
ویلنٹائن سے خود ہی عاری ہوجائں گے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.