پوسٹ – 2020-02-13

#09nnیادداشت nn آخری باتnn اب وقت ہے کہ ، آپ اس لسٹ کو دوبارہ یاد کرنے کی کوشش کریں ، اس ڈیٹا کو ، جو فطری /قدرتی طور پر بڑا مشکل تھا ، یعنی ، لسٹ آئٹمز ، نمبرز وغیرہ ، اس کو اپنی یادداشت میں ڈھونڈ ڈھونڈ کر ، نکالیں یعنی دوبارہ یاد کریں ۔nnاس کا طریقہnnذہن میں ، ایک تصوراتی ، چہل قدمی کیجئے ، ان امیجز، جلتی گائے، خون کے قطرے اور بڑے بن، ان کو ذہن میں لائیں اسی روٹ یعنی رستے اور سیکیونس/ترتیب کے ساتھ، تب، یاد آتا چلا جائے گا۔nnآپ اس سسٹم کو، کسی بھی طرح کی یاد داشات پر مبنی سرگرمی کے لیے ، استعمال۔
وہ رومن فلسفی سیزرو ، ، جس نے یہ تکنیک پانچویں صدی قبل مسیح ، متعارف کروائی ، وہ سمجھ گیا تھا کہ ، تقریر کو یاد داشت میں رکھنے کا بہترین طریقہ، اس کے الفاظ نہیں ، اس کا متن ، یا پھر ، اس کی ترتیب ہے ۔nnیعنی
اگر کوئی شخص ، تقریر کر رہا ہوں اور تقریر کے موضوعات کا ایک ایک اہم پوائنٹ ، یعنی ہیڈنگ، نوٹ کرلے اس ہیڈنگ کے مین پوائنٹس کے ساتھ وہی ، امیج اٹیچ کرنے والا کام کرلےnnتو اس کے لئے تقریر کا ربط پکڑنا سمجھنا آسان ہو جاتا ہے ہے اسے پوائنٹ کو ، وہ لوکس کہتا ہے ،
دلچسپ بات یہ ہے کہ ،انگریزی کا لفظ ، “ٹاپک” ، ٹوپس ، سے آیا ہے ، جس کا مطلب ہے ،
فرسٹ پلیس ، یعنی جگہ ۔
کچھ سمجھ آیا ؟ جگہ ، لے آوٹ، امیج، لفظ ، تقریر ، مین پوائنٹس ، لوکس، ٹوپس ، ٹاپکس ۔؟
نہیں تو دوبارہ پڑھئیے
آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ یاداشت کو بہتر بنانا کس قدر مزیدار اور دلچسپ سرگرمی ہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.