پوسٹ – 2020-02-12

اپنی ہر طرح کے افراد تلاش کر کے، لائکس اور کمنٹس لینے کا بہترین ذریعہnn’ اپنے مخالف نظریات خصوصا مذہب / وطن سے متعلق کوئی پھلجڑی چھوڑ دو، باقی کام وہی لوگ کردیں گے ، جن کے خلاف تم نے کام کرنا ہوگا’nnکیسے
اس کے سکرین شاٹ ڈال کر
اس کو مشہور کر کے
اس کی سرچز بڑھا کر
اس کو ٹیکنیکل انداز میں گوگل/فیس بک پر ٹاپ ٹرینڈ بنا کرnnاس سے کیا ہوتا ہے ؟
ہر بار nآپ کی لعن طعن ایک جتھے کو نہیں ایک بندے کو ملتی ہے
چلو کبھی کبھار چلتا ہے اور ضروری بھی لیکن، ہمیشہ کرنا ہو تو nایک بندے کو نہیں ایک جتھے کو رگڑو
ایک بندے جو رگڑنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ اسے اس کے من پسند گاہک مہیا کر رہے ہوnnکیسے ؟
بھئ آپ اس کو انفرنڈ کرو گے
وہ آپ کو ںلاک
اس کی لسٹ خالی ہوگی
جگہ کون بھرے گا ؟
وہی جن کے لیے وہ کام۔کرتا ہے یا جن کی طرف رجحان ہے۔
تو آپ نے اس کی مارکٹنگ وہاں بھی کردی جہاں تک پہنچ نہیں تھیnnاب وہ کوئی بھی نظریہ ہو
بات صحیح غلط سے زیادہ طریقہ کار کی جنگ ہے
آپ نے فری میں اسے محنت کئے بغیر اس کی قوت میں اضافہ کردیا۔nnونس اگئن، یہ ایک دو بار کبھی کبھار ، ٹھیک رہتا ہےnnجب تک ڈیمیج کنٹرول صرف ایک بندے کی حد تک کرنا ہو
پتا نہیں ہم، فیس بک کو ، nn’وہ دیکھو کتے کا بچہ پیشاب کر رہا ہے’nnوالی دیوار سمجھنا کب چھوڑیں گے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.