#7nnیادداشت – nnیادداشت- دماغ میں نقشے بنائیے اور معلومات کومحفوظ کیجئےnnوہ تصویر/امیج ، جتنا زیادہ منفرد، دماغ گھما دینے والا ، اور بھلے سے وہ لفظ سے ریلیٹ نہ کر رہا ہو لیکن ، ہو بہت زیادہ یونیک ، جتنی انتہا پر ہوگا، اتنا اچھا چانس ہے کہ آپ کو اس سے منسلک لفظ یاد رہ جائے, اس موضوع سے قطع نظر ، ذرا عمومی طور پر سوچئیے ، تو آپ کو احساس ہوگا کہ ، ، روزمرہ کی زندگی، میں بہت سی عام چیزیں ، ان کے عکس/امیجز ، جن میں کسی قسم کی کوئی انفرادیت نہ ہو ہیں تو ، وہ ہمارے ذہن سے کتنی جلدی محو ہوجاتی ہیں ،بس اسی طرح ، امیجز یونیک ہوں ، تو عام نمبر /فہرستیں یا کوئی بھی ایسی چیز جو آپ کو ، یاد رکھنے میں دشواری ہو ۔اس میں سے کون سا امیج یاد رہے گا روزمرہ والی چیزیں ، یا منفرد؟nnایسا کیوں ہوتا ہے ؟nnہمارے دماغ کی پروگرامنگ ، کچھ فطری اورکچھ سماجی ، اس طرح ہم لطائف اور جنس زیادہ اچھی طرح یاد رکھتے ، اوریہ موسٹلی ہوتے بھی یونیک ہیں ، تبھی تو ہنسی آتی ہے یا ہیجان۔یونیک نہ ہوں تو ہم، جسٹ لول لکھ کر ، یا سپاٹ سا منہ بنا کر بیٹھے رہیں ۔nnایک اور مثال
آپ گروسری/سودا سلف، لسٹ کیسے یاد رکھیں گے ؟
ایک سیدھا سا جواب یہ ہےکہ ، لکھ کر لے جاو
اگر یہ والا سلوشن دماغ میں آیا ہے ، تو پھر ، آپ یہ تحریر ، صرف ، اختلاف کے لیے پڑھ رہے ہیں، اور ایسا ہے کہ ، تو فورا سے پہلے یہ ونڈو بند کردیں کیوں کہ ، پھر یہ تحریر آپ کے لیے نہیں ،n کیوں کہ ، یہاں ہم سلوشن نہیں ڈھونڈ رہے ، یہاں ہم یہ بات کررہے ہیں کہ ، سلوشن تک کیسے پہنچنا ہے ، سلوشن تو پتا ہی ہے کہ ہمیں ،
ٹارگٹ: یادرکھنا ہے
سلوشن /حل: یاد داشت ، کے کمزور حصوں کو مضبوط حصوں کے ساتھ ملا کر یاد رکھنا ۔
بہرحال ، ایک مثال لے آوٹ کے ساتھ انفارمیشن یاد رکھنے کی ، کچھ یوں ہے ۔nnاپنے بچپن کے گھر کو یاد کریں ۔یا ابھی کا لے آوٹ یاد ہے تو وہی تصور کرلیں ۔nnسوچیں آپ اس گھر میں کیسے چلتے پھرتے تھے، جہاں آپ بڑے ہوئے۔ اور جیسے جیسے آپ کو مناسب لگے ،اس چلنے پھرنے کے دوران اپنے گروسری آئٹیم اس لے آوٹ/نقشے میں رکھنا شروع کردیں۔ یعنی جہاں جہاں سے گزرے
مثلا کمرے میں داخل ہوتے ہی ، میں چابی ایک جگہ رکھتا ہوں، وہ جگہ اہم ترین ہے ، میں وہاں گروسری لسٹ کا، سب سے زیادہ ترجیحی آئٹیم رکھوں گا۔ اس کے علاوہ لائٹ سوئچز وغیرہ ہے اطراف میں جگہ ، پھر مثلا آپ کو معلوم ہے فریج کہاں رکھا ہے اس لے آوٹ میں، گھر میں داخل ہوتے ہی، انسان، پانی پیتا ہے، اکثر، تو ایک آدھ آیٹم ، فریج پہ رکھ دیں۔nnنوٹ:یہ کوئی اصول نہیں ہے ، جو اوپر بیان کیے ، آپ ، کو بس الفاظ کو امیجز سے ملانا ہے nاب وہ ،اوپر د ی گئی مثال سے ملا لیں ، یا پھر ، ایک اور مثال پیش کرتا ہوں وہ استعمال کرلیں ۔مرضی آپ کی ہے ۔
پوسٹ – 2020-02-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد