کیا آپ شادی شدہ ہیں nکیا آپ اتفاق سے مرد بھی ہیں nاور دوسری شادی کے شوقین بھی ؟
اور تو اور ، اس طرح کے فیس بک گروپس میں گھس کر ، ڈسکشنز بھی کرتے رہتے ہیں ، یعنی دوسری شادی کے موضوعات پر۔nnاگر ایسا ہے nتو درج ذیل لائن کاپی کیجئے اور اپنی اس والی آئی ڈی کی وال پر لگا لیں nجہاں آپ کی بیوی اور باقی فیملی بھی آپ کے ساتھ ایڈ ہے ، nnوہ لائن یہ ہے کہ ۔nn” میں آئین پاکستان کے تحفظ کی قسم کھاتا ہوں ، قانون کا احترام کرتے ہوئے ، دوسری شادی ، پہلی بیوی سے چھپ کر نہیں کروں گا، جب بھی کروں گا، کھلے میں کروں گا ، دوسری کو پتہ ہوگا ، کہ پہلی آلرڈی موجود ہے ، اور پہلی کو پتا ہوگا کہ دوسری کرنے جا رہا ہوں ، ان شارٹ، پہلی کو بتا کر دوسری کروں گا، پوچھ کر نہیں “nnنوٹ: اگر پوسٹ کاپی کرتے ہوئے جان نکل رہی ہو، تو میرا نام ساتھ لکھ سکتے ہیں ، تاکہ جب آپ پرسوشل پریشر پڑے جس کو جھیلنے کی اوقات آپ کی مردانگی میں نہیں ، تو آپ مجھ پر الزام ڈال سکیں، نو ایشو، پر اصل گیم ،یہی ہے کہ ، بغیر نام کے کاپی کریں ، اپنی ذمے داری پر ، اس موضوع کو اون کر کے ۔
پوسٹ – 2020-02-11
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد