یہ سکرین شاٹ لے لیں ، وقت اور تاریخ کے ساتھ nn” دوسری کرنے پر بیوی نے ماردیا ، بیوی نے کاٹ دیا ، یہ کردیا وہ کردیا”nnاس طرح کے واقعات تواتر سے منظرعام پر آنا ، اور انہیں پھیلایا جانا
پھر ان کا فالو اپ نہ لینا ، کہ بعد میں کیا ہواnnیہ بنیادی طور پر nnاپنی طرف سے خوف پھیلارہے ہیں — لول
یاد رکھیں nnایک کائناتی اصول ہے ۔nnہر حلال کام کے عام ہونے کی شروعات، مزاحمت سے ہی ہوتی ہے nnجلد بدیر ، اس ملک میں دوسری شادیاں عام ہونے والی ہیں nnلاجکل وجہ: یہ چیزیں ، مزاحمت پیدا کریں گے ، چار پانچ لتر پولے ہوں گے تو چار پانچ سرپھرے بھی ہوں گے nnروحانی وجہ : اللہ کی سنت ہے ، مخالفت سے حمایت بناتا ہے ، جیسے رات سے دن nnنفسیاتی وجہ : عورتیں مار مار کر تھکیں گی ، مرد کھا کھا کر نہیں تھکے گاnnنسوانی وجہ : دوسری تیسری چوتھی بیوی بننے والیاں ، ایسے واقعات دیکھ کر ، مرد پر زور دیں گی ، کہ کھلے عام کرو ، چھپا کر نہیں ۔nnآخری وجہ : امید پر دنیا قائم ہے :Pnnنوٹ: پھر ایسے مردوں پر دنیا ہنسے گی جو اس وقت لینڈی کتے بنے ، بڈی تھلے لگے رہے، اور دوسری شادی کرنا تو درکنار ، ایسی باتوں تک کی حوصلہ شکنی کرتے رہے ۔۔
نوٹ: سوری وہ لینڈی کتے بن نہیں رہے ، آلریڈی لینڈی کتے ہیں ۔
پوسٹ – 2020-02-11
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد