پوسٹ – 2020-02-11

#5nnیادداشتnnتین بنیادی اصول nnیاد داشت کو بہتر بنانے کے طریقے بہت زیادہ مشکل نہیں nnلیکن اس سے پہلے آپ کو یاداشت کے معاملے میں کونسی بنیادی باتیں جاننے کی ضرورت ہےnnیہ جان لیجیےnn nnپہلی بات nn قدرتی طور پر ، نقشے ، ڈائگرام ، اشکال ، محل وقوع ، یا ایسی کوئی بھی انفارمیشن ، جس کا تھوڑا سا بھی تعلق ، کسی بھی تناظر میں ، لے آئوٹ/ خاکے سے نکلتا ہے ، وہ ، انسانی دماغ nnبہت آسانی اور اچھے سے یاد کرلیتا ہے ۔nn nnدوسر ی بات ،nnہمارے دماغ کا تعلق ، بصری مسلک سے ہے ، یعنی وہ وژیول زیادہ ہے ۔nn nnتیسری بات۔nnانسانی دماغ انفرادیت کا بھوکا ہے ،انفرادیت دیکھنا بھی پسند کرتا ہے (حقیقی ، تصنع آمیز نہیں )nnاسے یاد بھی اکثر اوقات ایسی چیزیں جو، ، انتہائی ، مضحکہ خیز ، مروجہ پیمانوں سے یکسر الٹ یا الگ ، ہیجان خیز ہوں ، حتی کے جنسیت سے بھرپور بلکہ،جنسیت زدہ بذلہ سنجی بھی ہو ، اس کی وجہ لذت نہیں ، بلکہ یہی ہے کہ ، وہ فلو سے ذرا ہٹ کے ہوتی ہیں۔کیوں کہ محض جنس زدگی تو ، یاد داشت خراب کرنے کا کام کرتی ہے ۔nnگویا مزید اچھی کیا ہونی ، جو پہلے سے موجود ہے ، اس سے بھی گئے nnاب ان تین اصولوں کو اس طرح جوڑتے ہیں کہ ہمیں ہر چیز یاد رکھنے میں آسانی ہو اور یہی ہمارا پہلا مرحلہ ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.