بلیم گیم کا ایک بہت بڑا نقصان nnبلیم گیم/ الزام تراشی ، بہت پرکشش محسوس ہوتا ہے، یعنی اپنے ہر مسئلے کا الزام ، بیرونی فیکٹرز/عوامل پر ڈال دینا، پر مسئلے کا حل کرنے کے لیے آپ کے پاس،جس چیز کا ہونا بہت ضروری ہے، اس کا نام یےnn’مسئلے پر کنٹرول یعنی اس پر اتھارٹی ‘nnاور زندگی کا اصول ہے، آپ کو پاور/اتھارٹی، nاس چیز کی ملتی ہے، جس کی آپ ذمے داری لیتے ہیں۔nnجب آپ پرابلمز کی ذمے داری لے کر ، غلطیوں کو دوسروں پر رکھنے کے بجائے، ان کی ذمے داری لیں گے، تب ہی آپ کو ان مسائل/معاملات پر کنٹرول ہوگا ، اتھارٹی ہوگی، اور یہی واحد سلوشن ہے۔nnایک مقولہ ہےnnلیڈر شپ کا پہلا اصول
ہر غلطی، تمھاری غلطی ہے۔
پوسٹ – 2020-02-10
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد