پوسٹ – 2020-02-09

#2nnیادداشت ، قوت حافظہnnکیا اس میں بہتری لائی جاسکتی ہے ؟nnیہ بات بھی ٹھیک ہے کہ ، کچھ لوگوں کی یادداشت ناقابل یقین حد تک اچھی ہوتی ہے ، اور وہ خدداد ہی ہوتی ہے،ایک تھیوری یہ بھی کہتی ہے کہ
،حقیقی ماہرین یادداشت ، پیدا نہیں ہوتے ، بنتے ہیں، یعنی ، ہم اپنی یاداشت کو ڈرامائی حد تک ، بڑھا سکتے ہیں یا بہتر کرسکتے ہیں ۔
اس کاتھیوری کے آثار ، پہلی بارnRhetorica ad Herennium nنامی پانچویں صدی ، (قبل مسیح) قدیم مسودے میں ملتے ہیں ، جو
مبینہ طور پر ایک رومن ، جس کا نامnMarcus Tullius Ciceronتھا ، کی تخلیق بتائی جاتی ہے ، مارکس سیزرو بیک وقت ، نامی ،مدبر،وکیل ، ادیب اورسیاست دان بھی تھا، کہا جاتا ہے کہ ، یہ کتاب ،یادداشت/قوت حافظہ کو بڑھانے کی چند تراکیب سے متعلق بہت مشہور ہے۔
یاد داشت کیسے بہتر کریں
آپ نے ، فوٹوگرافک میموری کا لفظ سن رکھا ہوگا
سادہ زبان میں ، انتہائی ، حیرت انگیز اور ناقابل یقین حافظے کے مالک شخص کے لیے یہ لفظ استعما ل ہوتا ہےnnبات سمجھ لیجئے آپ کا دماغ یا آپ کی یادداشت کسی کمپیوٹر کی طرح نہیں ہے جو ہر فائل ہر معلومات یا ڈیٹا کو کو مساوی انداز میں محفوظ کرتی ہے،بس یہ سمجھ لیجیے کہ، انسانی دماغ، کچھ چیزیں بہت اچھی طرح یاد رکھتا ہے اور کچھ معاملات میں انتہائی ناقص واقع ہوا ہے، جن چیزوں کو ، یاد رکھنے میں انسانی دماغ ، فطری طور پر کمزور ہے ، ہمیں ، انہی پر محنت کرنی چاہئے ، یہ کر کے دماغ کی حیران کن ، کارکردگی خود نوٹ کیجئے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.