#14nاپنا بہترین رخ اپنالیجئےnnدوسروں کی تقلید کا نقصانnnکیا آپ برانڈ ہونا چاہتے ہیں ، یا پھر اس کی چائنہ کاپی ؟
کیا آپ ، واقعتا”کیسے” کی کھوج میں ہیں ، یا پھر بس ، کام چلاو موڈ میں ہیں ۔
کیا آپ واقعی جانتے ہیں کہ آپ جا کہاں رہے ہیں ؟
آپ نے nمائیکروسافٹ ، کا ایک پرانا سلوگن پڑھا ہوگاnWhere do you want to go today? nشاید آپ کو اس مطلب ، اب سمجھ آگیا ہوا ، کہ وہ سمتی/شخصی بہتری کے تعین سے متعلق سوال تھا
جس کو ریلیٹ کیا گیا تھا ، ان کی پراڈکٹ ، ونڈوز سے، بھئی آخرکھڑکی سے باہر دیکھ کر ہی پتا چلتا ہے ، کہ آپ جا کہاں رہے ہیں ، یہ ایک زاویہ ہے nعین ممکن ہے ، کہ جس نے وہ سلوگن تخلیق کیا ہوگا ، ہو سکتا ہے اس کا زاویہ الگ ہو۔nnآپ کا کیا خیال ہے َ؟
اگر آپ کسی کی پیروی کر رہے ہیں ، اسے کاپی کررہے ہیں ، یہ رستہ کہاں جائے گا، آپ کی قسمت کی طرف یا، اس کی ؟اور اگر آپ ، اس سے خوش بھی ہیں ، تو کیا ، آپ کو واقعی یہ لگتا ہے کہ ، آپ ان سے بہتر کرسکتے ہیں ؟
پوسٹ – 2020-02-07
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد