#20nاپنا بہترین رخ اپنا لیجئےnn سفر ہی منزل ہے – جائیے شروع کیجئے ۔nnیہ اتنا عام ہوچکا ہے ، کہ قبولیت کے مدار میں آگیا ہے ، اسے اصل ، فطرت سمجھ لیا گیا ہے ، یہ اتنا عام ہے کہ ، اس کوn “ایسا ہی ہوتا ہے ” ، ساری دنیا ، ایسے کرتی ہے ،” تم کوئی انوکھے ہو؟”n ، میں ملفوف کرکے ، مقبول کرلیا گیاہے۔اسی لیے ،بہت تھوڑے افراد، بہت بہترین افراد بن پاتے ہیں ، کیوں کہ ، باقی ، بہت تھوڑے پر راضی برضا ہوجاتے ہیں، المیہ یہ ہے کہ ، انہیں وہ تھوڑا پورا لگتا ہے ، اور وہ سمجھتے ہیں بس یہی سب کچھ ہے ۔nn آخری بات
اپنی شخصیت کا بہترین رخ ، حاوی کرلینا ، اسے جینا ، وہی ہوجانا ، ، ہرگز یہ نہیں کہ آپ اپنے کئے پر ، مطمئن ہو۔اس کا مطلب ، بتدریج ، اور مستقل ، بہتری ہے ، ا س کا مطلب یہ جاننا ہے کہ کامیابی تو ملے گی ، کیوں کہ آپ جانتے ہو ، کہ آپ کیا ہو ، اور کس مقصد کے لیے ہو۔یہ آغاز ہے ، یہ تدریج ہے ، یہ صورتحال کی مستقلا، تخلیق ہے ، جو آپ کو “مزید” ہونے پر ، مائل کرتی ہے ۔ اس سے کہیں زیادہ ، “مزید” جو آپ ابھی ہو۔، اپنے خامیوں سے ، سیکھتے ، ان کو صاف کرتے ، غلطیاں کرتے ، انہیں ٹھیک کرتے ، پھر سے آگے بڑھتے ، اپنے شخصی عیوب پر قابو باتے ، ارتقائی مراحل گزرتے رہتے ہیں
سو ، یہی سفر ہے اور یہی منزل ہے ، جائیے ، شروع کیجئے۔
پوسٹ – 2020-02-07
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد