گلوبلی
معروف بیانیے ، بدل رہے ہیں، غیر مقبول پالیسیاں، مقبول ہونے کا موسم ہے ، یہی فیشن ہے، لہروں کے مخالف ، چل کر بہت دیکھ لیا، ایک قدم آگے، دس قدم پیچھے، یہی رہا ہے اب تک۔nn ممکنہ طور پر، سلیمانی کو شہید بھی اسی لیے قرار دیا جا رہا ہے۔
کہ ذرا اس اینگل سے کھیل کر دیکھا جائے،
ملغوبے میں کام اتر گیا یعنی داو چل گیا تو ٹھیک
ورنہ۔یو ٹرن تو، لیڈری ہے ہی۔
پالیسی بیان کو ذاتی قرار دے کر
بند کمروں میں، کھوتے دماغ کارکنوں پہ تھوڑا ہنس لیں گے۔
جب سیاست میں پرستار اور پیروکار کےبجائے، پجاری ہونے لگیں تو
پھر ایسے ہی ڈیل کیا جاتا ہےnnسوچنے کی بات یہ ہے، کہ nآپ خود کو مطمئن پاتے ہیں nیا اپ کا اطمینان، اپنے بت کے بیان سے وابستہ یے
مطلب، یہ لیول آچکا یے ؟
پوسٹ – 2020-02-06
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد