دیکھ بات سن nجی ساب nتین ٹارگٹس ہیں nسرچ انج میں رینکنگ چاہئے اپنے کو
سوشل میڈیا پر ، سرچز اور ٹیویٹس چاہئے nتھوڑا لبرل زدوں کو بھی اپنی طرف کرنا ہے nnکیا کریں ؟
جو تھوڑا سا کنٹرورشل ہے ، اس کے منہ سے ، مرے کو شہید کرا
اور پھر دیکھ nnلیکن کارکن ؟
وہ کیا کریں گے ؟
برا بھلا nاس سے کیا ہوگا
اچھا بھلا
کیسے nابے بحث چھڑے گی نا nدونوں صورت میں nسوشل میڈیا اور گوگل رینکنگ ، کس کی سرچز ہوں گی nنشئی ، چول نہ ماردے بیچ میں کوئی nنہیں مارے گا
سیٹنگ پکی ہے nلیکن nnبات سن nنظریات میں مانتے ہو ؟
انہیں گھنٹا پھرک نہیں پڑتا 😛
پوسٹ – 2020-02-06
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد