پوسٹ – 2020-02-05

#11nاپنا بہترین رخ اپنالیجئے nn خود کو بحران کانوالہ کیسے بنائیں ؟nnپہلا مرحلہ
یہ جان لیں کہ ،اتنا آسان نہیں ہوگا، یہ خوش کن نہیں ہوگا، لیکن یہ بہرحال آپ کوبدل کر رکھ دے گا ۔اور بالآخر ، آپ اٹھ کھڑے ہوں گے ۔آپ ، ایک نئے آپ ہوں گے ، ایک نئے بدلے ہوئے ، بہتر شخص ۔
شخصی ارتقا، اس کے بغیر ممکن نہیں۔
دوسرا مرحلہn زندگی بہت مصروف ہے ، اسے،آواز مت دیجیے ، مواقع کا انتطار نہ کیجئے ، اپنی ، موجودہ حالت کو بہتر کیجئے
کیسے ؟
تیسرا مرحلہ
کمپنی کے وژن/اقدار/سوچ ، اس کے بارے میں پڑھیں
، اسے نوکری سمجھنے کے بجائے ، کچھ وقت کے لیے ہی سہی ، خصوصا جب تک آپ وہاں ہیں ، اسے اپنا کام سمجھ لیں ، کام تو نوکر ہو کر بھی کرناہے ، مارے باندھے بھی کرنا ہے ، کیاخیال ہے ؟
کیسے ؟
آئیڈیاز دیں۔
سوالات کیجئے ۔
مشکل ٹاسک لیجئے
ناکامی سے مت ڈریں
ایسے عہدوں/کردار/رولز کے لیے خود کو آگے کریں ، جو مشکل ہوں اور ذمے داری زیادہ ہو۔
بھئی زیادہ سے زیادہ کیا ہوگا ؟
جان لیں کہ ، لیڈرشپ ، سب کے لیے میسر ہوتی ، اسے ، اپنی موجودہ صورتحال میں کیسے اپنانا ہے ۔یہ ہے اصل کھیل ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.